1 سپلیمنٹری امتحانات جون 2025 کے امتحانات کی نارمل فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ مورخہ 22 اپریل 2025 ہے۔ اور اس میں کسی قسم کی توسیع نہیں کی جائے گی۔ اس کے بعد شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ جمع ہو گا۔
8 رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔