3 پنجاب میڈیکل فیکلٹی نے سیشن ستمبر 2018 اور اس سے پچھلے تمام سیشنز کی اسناد جاری کر دی ہیں۔ جن طلبااور طالبات کو ابھی تک سند نہیں ملی وہ پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی سرٹیفیکیشن برانچ سے رابطہ کریں۔
4 پنجاب میڈیکل فیکلٹی کے اولڈ سکیم علاوہ ڈسپنسر اور ڈینٹل ٹیکنیشین کے امتحانات ختم کر دیے گئے ہیں۔ اب ان کا کوئی امتحان نہیں لیا جائے گا۔