نوٹس بورڈ

1

سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر احمد جاوید قاؤضی صاحب کی واضح ہدایات و رہنمائی، ایڈیشنل سیکریٹرہی ٹیکنیکل ڈاکٹر حافظ شاہد لطیف کی زیر نگرانی اور تمام الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز اور متعلقہ یونینز کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئےڈاکٹر احمد ندیم سیکریٹری پنجاب میڈیکل فیکلٹی کی شبانہ روز کاوشوں کی بدولت اللہ رب العزت نے پنجاب میڈیکل فیکلٹی کا دیرینہ مسلہ حل فرما دیا۔ الائیڈ ہیلتھ کے ڈپلومہ جات میڈیکل لیب ٹیکنیشین، اپریشن تھیٹر ٹیکنیشین، ریڈیوگرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنیشین، فزیوتھراپی ٹیکنیشین، آفتھالمک ٹیکنیشین، ڈسپنسر اور ڈینٹل ہائیجنسٹ کو وفاقی محلکمہ تعلیم و چئیر مین آئی بی سی سی نے ایف ایس سی میڈیکل ٹیکنالوجی کے مساوی قرار دے دیا گیا جس کا اطلاق فی الفور ہو گا۔

;