3 پنجاب میڈیکل فیکلٹی میں الحاق کے لیے ادارے آئیندہ سے موبائل ایپ کے زریعے اپلائی کریں گے۔ کوئی بھی ادارہ اپنی فائل ہارڈ کاپی جمع نہیں کروائے گا اور نا ہی وہ قابل قبول ہو گی۔
3 رینیول کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنی تصاویر اور شناغتی کارڈ کی کاپی تصدوق کروا کر ساتھ لائیں۔ غیر تصدیق شدہ درخواست قابل قبول نہ ہو گی۔